سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

ہفتہ 20 ستمبر 2014 16:59

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کے حکام کے مطابق بنیادی شرح سود 10 فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے ۔ ترجمان کے مطابق رواں سال اوسط مہنگائی کی شرح ساڑھے سات سے آٹھ فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے ، شرح سود ستمبر اور اکتوبر کیلئے برقراررکھاگیا۔ یادرہے کہ سٹیٹ بینک نے مسلسل پانچویں مرتبہ شرح سود برقراررکھا۔