Live Updates

حکومت نے فوری طور پر پی اے ٹی اور تحریک انصاف کے متعلق تازہ رپورٹس طلب کرلیں

ہفتہ 20 ستمبر 2014 18:37

حکومت نے فوری طور پر پی اے ٹی اور تحریک انصاف کے متعلق تازہ رپورٹس طلب ..

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) حکومت نے فوری طور پر پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے متعلق تازہ رپورٹس طلب کرلی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں دونوں جماعتوں‘ تحریک انصاف اور عوامی تحریک اور عوام کے رد عمل کے بارے میں فوری طور پر صوبہ بھر کے ڈی سی اوز اور ڈی پی اوز اپنی رپورٹس سے آگاہ کریں ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سکیورٹی کی جانب سے مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عوام کے موجودہ رد عمل کو بھی جان کر اپنی رپورٹ مرتب کی جائے اور اس وقت ان کے اضلاع میں دونوں پارٹیوں کی کیا صورتحال ہے اس پر بھی مفصل رپورٹ 48 گھنٹے میں فراہم کریں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :