امریکہ،برطانیہ کے سفارتی ذرائع کی پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کی بات کی تردید

اتوار 21 ستمبر 2014 23:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) امریکہ اوربرطانیہ کے سفارتی ذرائع نے پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کی بات کومستردکردیاہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفارتخانے کے ذرائع نے کہاہے کہ وہ پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتے اورآزادجمہوریت کی حمایت کرتے ہیں ،برطانیہ کے ہائی کمیشن کے ذرائع کاکہناہے کہ ان کاپاکستان کے داخلی معاملات سے کوئی تعلق نہیں

متعلقہ عنوان :