بنوں:سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکا،2 اہلکار جاں بحق

اتوار 21 ستمبر 2014 23:05

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) باران ڈیم کےقریب سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکا ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے سے2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :