وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا ،سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ دی جائیگی

پیر 22 ستمبر 2014 11:50

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا ،سیلاب سے نقصانات ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر 2014ء) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا ۔ اجلاس میں بجلی کے زائد بلوں اورسیلاب کے نقصانات اور بحالی کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر مشاورت کی جائے گی ۔ اجلاس میں بجلی کے زائد بلوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور بحالی کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :