پنجاب میں ڈینگی بے قابو ، مزید7 مریض سامنے آ گئے ،
محکمہ صحت پنجاب نے مرض کے خاتمے کے لیے آگاہی مہم تیز کردی
پیر 22 ستمبر 2014 18:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید سات کیسز سامنے آ گئے ،مجموعی تعداد 80تک پہنچ گئی ،محکمہ صحت پنجاب نے مرض کے خاتمے کے لیے آگاہی مہم تیز کردی۔
(جاری ہے)
میو ہسپتال لاہور میں پانچ مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے جن میں راوی ٹاؤن کے رہائشی 37سالہ واجد ،50سالہ زبیدہ،35سالہ مشتاق اور 14سال کے دو لڑکے اسد اور حسین شامل ہیں جبکہ گھرکی ہسپتال میں 12سالہ عبید اللہ اور جنرل ہسپتال میں 11سالہ فرح میں بھی اس مرض کی تشخیص ہوئی ہے جسکے بعد انکا علاج شروع کر دیا گیا ہے ۔
ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس پر قابو پانے کی ہر ممکن کوششیں کی جارہی ہیں لیکن عوامی احتیاط کی بھی ضرورت ہے تاہم صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کاونٹرز پر مفت ٹیسٹ اور طبی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں برس صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد ا80تک پہنچ چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.