لندن میں طاہر القادری سے ملاقات ہوئی، لندن پلان میں کوئی حقیقت نہیں: عمران خان
پیر 22 ستمبر 2014 21:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران کان نے کہا ہے کہ لندن میں علامہ طاہرالقادری سے ملاقات ہو گئی تو کیا ہو گیا؟ میری ان سے لندن سے پہلے سردیوں میں ڈیوس میں بھی ملاقات ہوئی تھی،لندن پلان میں کوئی حقیقت نہیں ہے ، یہ صرف اور صرف جھوٹ، یہ کہتے ہیں کہ ہمیں فوج لے کر آئی تھی تو فوج تو نہیں آئی، اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں، ان کا لندن پلان بھی جھوٹ ہے، اس سے پہلے آرمی چیف کو مذاکرات میں اتارنے پر بھی وزیر اعظم نے اسمبلی میں جھوٹ بولاتھا۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جاری دھرنے کی آواز پورے ملک میں جا رہی ہے ، ہم عوام کے حقوق کے لئے نکلے کیونکہ یہ اس عوام کا حق ہے کہ وہ آزادی سے اپنے لیڈر کو چنیں، ہمارا دھرنا کنٹینر سے بہت پہلے ہی باہرنکل چکا تھا اور اب باقاعدہ جلسے بھی شروع کر دئیے گئے ہیں، کراچی میں جلسے کے بعد اب28 ستمبر کو لاہور میں مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.