پشاور: ایف سی کی گاڑی پر خود کش حملہ، اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق، 14 زخمی
منگل 23 ستمبر 2014 11:33
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر 2014ء) پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب خود کش حملہ میں ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ پشاور پریس کلب کے سامنے شیرشاہ سوری روڈ پر ایف سی کے قافلے کے قریب زور دادر دھماکہ ہوا ۔ اردو پوائنٹ رپورٹنگ ٹیم کے مطابق دھماکے سے ایف سی کی ایک گاڑی ، رکشہ اور موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ ہوگئے ۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئیں ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکے 45کلو بارودی مواد گاڑی میں رکھا گیا تھا ۔ حملے کا نشانہ بریگیڈیئر خالد تھے جو محفوظ رہے ۔ سی سی پی او اعجاز خان کے مطابق آپریشن ضرب عضب کا ردعمل آنا شروع ہو گیا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.