گلوکارہ سائرہ ارشد کو کراچی راس آگیا

منگل 23 ستمبر 2014 11:56

گلوکارہ سائرہ ارشد کو کراچی راس آگیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء ) گلوکارہ سائرہ ارشد کو کراچی راس آگیا ،مختلف میوزک شو زمیں پرفارم کرنے کے ساتھ نجی ٹی وی چینلز کے مارننگ شو زمیں شرکت کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گلوکارہ سائرہ ارشد ایک ماہ سے کراچی میں مختلف شوز میں پرفارم کررہی ہیں جہاں گلوکارہ کی پرفارمنس کو بیحد سراہا جارہاہے جبکہ وہ ٹی وی چینلز کے مارننگ شوز میں بھی شرکت کر رہی ہیں۔علاوہ ازیں گلوکارہ نے کراچی میں اپنا میوزیکل بینڈبھی بنالیا ہے جس کے ہیڈ عابد علی ،ساجدعلی ہیں جو پاکستان کے لیجنڈگلوکاروں کے ہمراہ کام کرچکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :