سانگھڑ کے نارا کینال میں 6 سالہ معصوم بچہ ڈوب کر ہلاک

منگل 23 ستمبر 2014 14:40

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) سانگھڑ کے نارا کینال میں 6 سالہ معصوم بچہ ڈوب کر ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق چوٹیاریوں کے قریب سعودی عرب سے آئے ہوئے مہمان نارا کینال تفریح کیلئے گئے‘ پیر پھسلنے سے 6 سالہ بچہ حاجی عیدن کیریو کا بیٹا زکریا کیریو ڈوب کر ہلاک ہوگیا‘ بعد ازاں غوطہ خوروں نے 3 گھنٹے کی تلاش کے بعد لاش کو باہر نکال لیا۔

متعلقہ عنوان :