پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر اتوار کو اپنے جلسہ کیلئے باقاعدہ انتظامیہ کو درخواست دے دی
منگل 23 ستمبر 2014 21:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر اتوار کو اپنے جلسہ کیلئے باقاعدہ انتظامیہ کو درخواست دے دی ہے ۔
(جاری ہے)
رکن صوبائی اسمبلی میاں اقبال کی طرف سے ڈی سی او کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف لاہور میں ایک بڑا جلسہ کرنا چاہتی ہے اور اس میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع ہے اس لئے ضروری ہے کہ یہ جگہ مینار پاکستان گراؤنڈ میں کیاجائے کیونکہ اتنا بڑا مجمع کسی اور جگہ سما سکے گا ۔
ذرائع کے مطابق درخواست میں دھمکی دی گئی کہ اگر مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ کی اجازت نہ دی گئی تو پھر یہ جلسہ جاتی عمرہ میں کیاجاسکتا ہے جہاں بہت بڑی جگہ موجود ہے ۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق جلسہ کی سکیورٹی کیلئے1122اور دیگر متعلقہ اداروں کو بھی درخواستیں دے دی گئی ہیں اور توقع ہے کہ وہ ایک دو روز میں اس کا جواء دے دینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.