وینا ملک نے اپنے بیٹے کا سوشل میڈیا پر پیج بنادیا‘ بیٹے کو سپر سٹار دیکھنے کی خواہاں

جمعرات 25 ستمبر 2014 13:38

وینا ملک نے اپنے بیٹے کا سوشل میڈیا پر پیج بنادیا‘ بیٹے کو سپر سٹار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر۔2014ء) فلمسٹار وینا ملک کے نوزائیدہ بیٹے ابرام خان خٹک کا سوشل میڈیا پر پیج بنادیا گیا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ بیٹے کو شوبز کا سپرسٹار دیکھنا چاہتی ہوں۔

(جاری ہے)

فلمسٹار وینا ملک کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے فوری بعد سوشل میڈیا پر اس کا اکاؤنٹ بنادیا گیا۔ وینا کے پاکستان میں منیجر سہیل راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وینا ملک اپنے بیٹے کو شوبز کی دنیا کا سپر سٹار دیکھنا چاہتی ہیں اور ان کی خواہش پر ہی بچے کا فیس بک پر پیج بنایا گیا ہے جس پر کئی ہزار لوگ لائیک ہوچکے ہیں

متعلقہ عنوان :