وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں کی ملاقات

جمعہ 26 ستمبر 2014 21:36

وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں کی ملاقات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے ملاقات کی - ملاقات میں امن عامہ اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ۔

متعلقہ عنوان :