کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئر مین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2018ءسے پہلے ہی ہوتے نظر آرہے ہیں ، شفاف الیکشن کی صورت میں عمران خان وزیر اعظم بن جائیں گے ۔ صوبائی دارلحکومت میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج اقوام متحدہ کے باہر بھی”گو نواز گو “کے نعرے لگائے جا رہے ہیں، ضمنی انتخابا ت میں عوام بتائیں گے کہ جاوید ہاشمی باغی ہیں یا داغی، دعوے کرنا ان کا حق ہے ، میں کمزور آدمی ہوں لیکن ہمارا نظریہ طاقت ور ہے،میں نے تھرپارکر سے 80 ہزار ووٹ لیے تھے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آزادی کنٹینر پورے ملک سے گزرتا ہوا سندھ میں داخل ہوگا، سندھ میں پارٹی الیکشن میں کوتاہیاں بھی ہوئی ہیں، اندرون سندھ رابطوں کا آغاز ہو چکا ہے، اہلیان کراچی اور سندھ کا عمران خان کے استقبال پر شکریہ اداکرتے ہیں،آج میں حیدر آباد اور سیہون شریف جا رہا ہوں، اتوار کو لاہور کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا،سندھ کے رابطوں میں اضافہ کریں گے۔اگلے انتخابات شفاف ہوئے تو عمران خان وزیر اعظم بن جائیں گے، شاہ محمود قریشی
ہفتہ 27 ستمبر 2014 13:33
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.