ڈی جے بٹ لاہور پہنچ گئے، پی ٹی آئی کے جلسے میں پانچ نئے گیت متعارف کرائینگے

ہفتہ 27 ستمبر 2014 14:09

ڈی جے بٹ لاہور پہنچ گئے، پی ٹی آئی کے جلسے میں پانچ نئے گیت متعارف کرائینگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کیلئے ڈی جے بٹ اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے، وہ پانچ نئے گیت متعارف کرائیں گے۔

(جاری ہے)

ڈی چوک کے آزادی دھرنے سے شہرت پانے والے آصف عرف ڈی جے بٹ مینار پاکستان جلسے کے لئے لاہور پہنچ گئے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ وہ لاہور جلسے میں پانچ نئے گیت متعارف کروائیں گے۔