Live Updates

عمران خان کو سیکیورٹی خطرہ،نئی ایڈوائزری جاری

ہفتہ 27 ستمبر 2014 16:07

عمران خان کو سیکیورٹی خطرہ،نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر 2014ء) لاہور پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی، کل مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کیلئے سیکیورٹی پلان بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ایڈوائزری کے مطابق عمران خان اپنے آنے جانے کا راستہ مختلف اور روٹ کو خفیہ رکھیں۔ دوران سفر بلٹ پروف گاڑی اور جیکٹ استعمال کريں اور گاڑی کا سن روف بند رکھیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کو سگنلز، چوک اور چوراہوں پر نہ رکنے اور جلسوں اور کسی بھی دوسری جگہ جاتے ہوئے مقررہ راستے استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ س

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :