ایشین گیمز،پاکستان نے اومان کو شکست دیدی

ہفتہ 27 ستمبر 2014 16:29

ایشین گیمز،پاکستان نے اومان کو شکست دیدی

انچیون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر 2014ء) ایشین گیمز ہاکی میں پاکستانی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، چوتھے میچ میں پاکستان نے اومان کو شکست دے دی۔

(جاری ہے)

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستانی شیروں نے عمان کا برا حال کردیا، پہلے منٹ سے ہی میچ پر گرین شرٹس کا راج رہا، کپتان عمران نے پہلا گول کرکے پاکستان کا کھاتہ کھولا۔ دوسرے کوارٹر کے خاتمے پر پاکستان کو چار صفر کی برتری حاصل تھی، تیسرے کوارٹر کے خاتمے پر پاکستان نے برتری چھ صفر کردی، چوتھے کوارٹر میں پاکستان نے مزید دو گول داغ کر میچ کا اسکور آٹھ صفر کر دیا۔ س

متعلقہ عنوان :