سید نور ، بہار بیگم اور سخاوت ناز نے عید الضحیٰ کے پروگرام کیلئے ریکارڈنگ کروا دی

پیر 29 ستمبر 2014 12:19

سید نور ، بہار بیگم اور سخاوت ناز نے عید الضحیٰ کے پروگرام کیلئے ریکارڈنگ ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) سینئر ہدایتکار سید نور ، بہار بیگم اور سخاوت ناز نے عید الضحیٰ پر پیش کیے جانیوالے پروگرام کیلئے ریکارڈنگ کروا دی ۔ مذکورہ پروگرام نجی ٹی وی کے لئے ریکارڈ کیا گیا جسے عید کے پہلے دن پیش کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :