Live Updates

جاوید ہاشمی تحریک انصاف کے صدر تو دور کی بات ممبر بھی نہیں رہے، جہانگیر ترین

پیر 29 ستمبر 2014 12:36

جاوید ہاشمی تحریک انصاف کے صدر تو دور کی بات ممبر بھی نہیں رہے، جہانگیر ..

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جاوید ہاشمی تحریک انصاف کے صدر تو دور کی بات ممبر بھی نہیں رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مخدوم جاوید ہاشمی کو معطلی کا خط دے دیا ہے ، انہیں کمیٹی کے سامنے پیش ہونا ہی پڑے گا ،وہ پارٹی کے ہر فیصلے میں شریک ہوتے تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس ادا کر نا سول نافر مانی نہیں ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات