گو نواز گو کا نعرہ مقبول ہوگیا

پیر 29 ستمبر 2014 13:28

گو نواز گو کا نعرہ مقبول ہوگیا

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) گو نواز گو کا نعرہ اس قدر مقبول ہوگیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے وزراء اور ارکان اسمبلی جہاں بھی جاتے ہیں وہاں پر گو نواز گو کے نعرے لگنا معمول بن گیا ہے سرگودھا سمیت ملک بھر میں گو نواز گو کے نعروں کی وجہ سے ارکان اسمبلی اور لیگی وزراء سخت پریشان ہیں۔

متعلقہ عنوان :