ریشم کی فلم ”سوارنگی“عیدالاضحی پر بھی ریلیز نہیں ہوگی

پیر 29 ستمبر 2014 13:51

ریشم کی فلم ”سوارنگی“عیدالاضحی پر بھی ریلیز نہیں ہوگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) فلمسٹار ریشم کی نئی فیچر فلم ”سوارنگی“ کی اس عید پر بھی نمائش نہیں ہوگی۔ اس فلم میں فلمسٹار ریشم اور ایوب کھوسو مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔

(جاری ہے)

گذشتہ سال فلم کا میوزک لانچ کیا گیا تھا جبکہ کئی ماہ سے فلم کی نمائش کے حوالے سے تاریخیں سامنے آئی تھیں۔ سوارنگی کا تھیٹریکل ٹریلر بھی ریلیز کیا جاچکا ہے۔

متعلقہ عنوان :