ہالی وڈ مووی ”دی ایکیولائزر“کا باکس آفس پر راج

منگل 30 ستمبر 2014 11:39

ہالی وڈ مووی ”دی ایکیولائزر“کا باکس آفس پر راج

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ڈینزل واشنگٹن کی فلم دی ایکیولائزر کی فلم سرفہرست آگئی،فلم نے اب تک تین کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کا بزنس کیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو کہ جرائم پیشہ روسی افراد سے ایک لڑکی کو رہا کرواتا ہے اورفلم نے شائقین کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے اور اس وقت باکس آفس پر راج کررہی ہے۔