فیصل آباد کا خوش قسمت خاندان

منگل 30 ستمبر 2014 13:33

فیصل آباد کا خوش قسمت خاندان

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) فیصل آباد کا ایک خوش قسمت خاندان ایسا بھی ہے جن کے گھر میں سیاست‘ تجارت اور سرکاری محکموں کے اعلی عہدوں پر افسران کی حیثیت سے فائز ہیں۔

(جاری ہے)

ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کے نومنتخب سینئر نائب صدر رانا انعام افضل خان کے والد قومی اسمبلی کے رکن اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا افضل خان ہیں جبکہ ان کی والدہ ڈاکٹر نجمہ افضل خان ممبر صوبائی اسمبلی جبکہ ان کے دادا فوج میں اعلی عہدے پر فائز رہ چکے ہیں جبکہ ان کے انکل میجر ضیاء الحسن پنجاب اور صوبہ سندھ میں آئی جی پولیس رہ چکے ہیں جبکہ خاندان کے دیگر افراد بھی مختلف عہدوں پر تعینات ہیں۔

متعلقہ عنوان :