بلوچستان میں پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ بازاروں میں فروخت معاملے پر وزیر صحت کا رائے دینے سے انکار

منگل 30 ستمبر 2014 13:57

بلوچستان میں پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ بازاروں میں فروخت معاملے پر وزیر ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) بلوچستان میں پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ ایک سے ڈیڑھ ہزار میں بازاروں کے اندر دستیاب ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ بلوچستان کے بازاروں میں کھلے عام ایک سے ڈیڑھ ہزار روپے میں فروخت ہو رہے ہیں جس سے پولیو مہم کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچ رہا ہے اس حوالے سے وزیر صحت نے رائے دینے سے مکمل انکار کر دیا۔

متعلقہ عنوان :