پنجاب پولیس نے دھرنوں میں تعینات 2500اہلکار واپس مانگ لئے

منگل 30 ستمبر 2014 18:25

پنجاب پولیس نے دھرنوں میں تعینات 2500اہلکار واپس مانگ لئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر۔2014ء) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جاری دھرنوں کی سکیورٹی پر تعینات 2500اہلکار واپس مانگ لئے ہیں تاکہ ان کو عید کے موقع پر صوبہ بھر میں مختلف مقامات پر تعینات کیا جا سکے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی مشاورت کے بعد کیا گیا ہے تاکہ عید الاضحی کے موقع پر سکیورٹی کی نا مناسب صورتحال سے نمٹا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :