جماعتوں میں تصادم ہواتونقصان جمہوریت کوہوگا،رحمان ملک

بدھ 1 اکتوبر 2014 13:15

جماعتوں میں تصادم ہواتونقصان جمہوریت کوہوگا،رحمان ملک

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اکتوبر 2014ء) پیپلز پارٹی رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کے حل کے لئے تینوں جماعتوں نے لچک دکھانا ہوگی، تصادم ہوا تو نقصان جمہوریت کو ہوگا، وہ کراچی میں میڈیا سے گفت گو کررہے تھے۔

متعلقہ عنوان :