کور کمانڈرز کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

بدھ 1 اکتوبر 2014 17:30

کور کمانڈرز کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اکتوبر 2014ء) کور کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی جس میں فوج کے پیشہ وارانہ امور کا جائزہ لیا گیا کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء کو ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب میں اب تک ہونیوالی کامیابیوں کو سراہا اور شمالی وزیرستان آپریشن میں ہونیوالی پیشرفت پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :