جب بھی مدٹرم الیکشن ہوئے اس کیلئے تیار ہیں،”ہم نے کونسے تیاری کے انجکشن لگوانے ہیں“، قمر زمان کائرہ

بدھ 1 اکتوبر 2014 18:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اکتوبر۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آئین میں درج طریق کار کے تحت جب بھی مڈٹرم انتخابات ہوئے تو پیپلز پارٹی اسکے لئے تیار ہے ۔ پیپلز پارٹی نے کون سے تیاری کے انجکشن لگوانے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :