مہیش بھوتانی اپنی اہلیہ لارا دتہ کیلئے فلم پروڈیوس کریں گے

جمعرات 2 اکتوبر 2014 14:03

مہیش بھوتانی اپنی اہلیہ لارا دتہ کیلئے فلم پروڈیوس کریں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) مہیش بھوتانی اپنی اہلیہ لارا دتہ کی تین سال بعد انڈسٹری میں واپسی پر ان کیلئے فلم پروڈیوس کریں گے۔

(جاری ہے)

لارا دتہ جنہوں نے تین سال قبل فرحان اختر کی ”ڈان ٹو“ میں خصوصی انٹری کے بعد سے کوئی فلم نہیں کی تھی اب ان کے ٹینس سٹور شوہر مہیش بھوتانی ان کیلئے فلم پروڈیوس کریں گے۔ ”ابھی نہیں تو کبھی نہیں“ کے ٹائٹل پر مبنی یہ کامیڈی فلم ایک انڈین فیملی کی گرد گھومتی ہے جس میں لارا پنکج کپور کی بیٹی کا کردار ادا کریں گی۔

متعلقہ عنوان :