عیدالاضحی پر دہشتگردی کاخدشہ ، پولیس کی چھٹیاں منسوخ
جمعرات 2 اکتوبر 2014 14:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر 2014ء) پنجاب میں عیدالاضحی کے موقع پر دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق عید الاضحی پر مساجد ، مزارات اور دیگر سرکاری املاک پر دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کیاگیاہے اور اِس سلسلے میں محکمہ داخلہ نے پنجاب پولیس کو ایک مراسلہ جاری کیاہے جس میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے ، داخلی و خارجی راستوں پرچیکنگ بڑھانے کی ہدایت کردی گئی ۔
وزارت داخلہ کی طرف سے دہشتگردی کے خدشے کے اظہار کے بعد پولیس اہلکاروں کی عید کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں ۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرانے بتایاکہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں ، عید کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے جائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.