اداکار فہد مصطفی کی کوئز پروگرام ” جیتو پاکستان “ میں شاندار پرفارمنس

جمعہ 3 اکتوبر 2014 13:05

اداکار فہد مصطفی کی کوئز پروگرام ” جیتو پاکستان “ میں شاندار پرفارمنس

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 اکتوبر۔2014ء) ٹی وی کے مایہ ناز اداکار و ماڈل فہد مصطفی کی نجی ٹی وی کے کوئز شو ” جیتو پاکستان “ میں شاندار پرفارمنس ، حاضرین نے زبردست تالیاں بجا کر انہیں داد دی ۔

(جاری ہے)

فہد مصطفی نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حوصلہ افزائی سے انسان کے کام میں نکھار آتا ہے ۔ میںآ ج جس مقام پر ہوں یہ دوستوں اور پرستاروں کی محبت ہے ۔ پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹر میں انتہائی اعلیٰ معیار کی ٹی وی پروڈکشن ہو رہی ہے اور نوجوان ہدایتکاروں نے ٹی وی پروڈکشن کو ایک جدت فراہم کی ہے جو قابل تعریف ہے ۔

متعلقہ عنوان :