گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے بیوٹی سیلون پر عید پیکج متعارف کروادیئے

جمعہ 3 اکتوبر 2014 13:11

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے بیوٹی سیلون پر عید پیکج متعارف کروادیئے

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 اکتوبر۔2014ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے بیوٹی سیلون میں مختلف میک اپ اور رابی لون کے ملبوسات پر خصوصی پیکج متعارف کروادیئے ۔

(جاری ہے)

بیوٹی سیلون پر عید پیکج متعارف کروانے کے بعد رابی پیرزادہ کے سیلون پر شوبز سٹارز کی بڑی تعداد نے عید کے میک اپ کے لئے اپوئنمنٹ حاصل کر لی ہے ۔ جبکہ اس کے ساتھ بیوٹی سیلون پر ملبوسات خریدنے والوں کا بھی زبردست رش نظر آ رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :