جاوید ہاشمی کو نماز جنازہ میں شرکت مہنگی پڑ گئی

جمعہ 3 اکتوبر 2014 14:15

جاوید ہاشمی کو نماز جنازہ میں شرکت مہنگی پڑ گئی

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر 2014ء) تحریک انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی کی نماز جنازہ کے لیے آمد کے موقع پر طلبہ نے ”باغی داغی “ کے نعروں سے ان کا استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جاوید ہاشمی جب نشتر ہاسٹل مسجد میں نماز جنازہ کی ادا ئیگی کے لیے پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود میڈیکل کے طالب علموں نے ” باغی داغی “ کے نعرے لگاتے ہوئے ان کی گاڑی کو روک لیا ، طلبہ نے جاوید ہاشمی کی گاڑی پر لگے پوسٹر بھی پھاڑ دیئے ،اس موقع پر انہوں نے ”گو نواز گو “کے نعرے بھی لگائے ۔

متعلقہ عنوان :