آصف علی زرداری اور سراج الحق کے درمیان آج ملاقات کا امکان

جمعہ 3 اکتوبر 2014 16:14

آصف علی زرداری اور سراج الحق کے درمیان آج ملاقات کا امکان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر 2014ء) ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات شام کو منصورہ میں متوقع ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ابتدائی رابطے کی تصدیق کی ہے تاہم ملاقات کنفرم ہونا ابھی باقی ہے۔

(جاری ہے)

سابق صدر آصف زرداری اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق عید الضحٰی کے لیے لاہور آ رہے ہیں جبکہ دونوں رہنما لاہور میں تنظیمی سرگرمیاں بھی انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :