آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

جمعہ 3 اکتوبر 2014 17:55

آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر 2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری سات روزہ دورے پر خصوصی کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت سے اہم سے ملاقاتیں کریں گے اور 18 اکتوبر کے جلسے کے بارے میں مشاورت سمیت کئی دیگر معاملات بھی طے کریں گے۔

(جاری ہے)

واضح رہے سابق صدر اس مرتبہ عید الاضحی بھی لاہور میں گزاریں گے۔

متعلقہ عنوان :