سویڈن کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے اعلان

جمعہ 3 اکتوبر 2014 20:20

سویڈن کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے اعلان

اسٹاک ہوام(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر۔2014ء) سویڈن کے وزیر اعظم اسٹیفن لوفون نے فلسطین کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست تسلیم کرنے اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سویڈش وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کا واحد قابل عمل حل دو ریاستوں کا قیام ہے، فلسطین میں جاری مظالم کے اختتام کے لئے ضروری ہے کہ یہ دونوں ریاستیں ایک دوسرے مستقبل میں ایک دوسرے کے ساتھ پرامن تعلقات قائم کریں۔ اس قبل 2012 میں اقوام متحدہ نے فلسطین کو ایک ڈی فیکٹو ریاست کی حیثیت سے تسلیم کرتے ہوئے ایک ’آبزرور ریاست‘ کی نشست الاٹ کی تھی۔

متعلقہ عنوان :