پنجاب کی صنعتوں اور CNG سیکٹر کو 10دن کے لئے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ

جمعہ 3 اکتوبر 2014 20:51

پنجاب کی صنعتوں اور CNG سیکٹر کو 10دن کے لئے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر۔2014ء) سوئی نادرن حکام نے کہا ہے کہ 7اکتوبر رات 12بجے سے قادر پور فیلڈ کو سالانہ مرمت کے لئے بند کر دیا جائے گا جس کی وجہ سے پنجاب بھر کی صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی 10روز کے لئے معطل رہے گی۔

(جاری ہے)

یاد رہے ملک بھر میں 6اکتوبر سے عید الاضحی بھی منائی جا رہی ہے اور اس موقع پر سی این جی کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

متعلقہ عنوان :