وفاقی پرنسپل سیکرٹری قانون بیرسٹرظفراللہ خان نے اٹارنی جنرل کے رویئے پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا

جمعہ 3 اکتوبر 2014 23:57

وفاقی پرنسپل سیکرٹری قانون بیرسٹرظفراللہ خان نے اٹارنی جنرل کے رویئے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر۔2014ء)وفاقی پرنسپل سیکرٹری قانون بیرسٹرظفراللہ خان نے اٹارنی جنرل کے رویئے پراپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی پرنسپل سیکرٹری قانون نے 21ستمبرکووزیراعظم کوایک ماہ کانوٹس بجھوایاہے اورکہاہے کہ اٹارنی جنرل نے پہلے مرسٹڈیزلینے کی کوشش کی اورایک کروڑ20لاکھ کی سمری ارسال کی جوان کی مخالفت پرمنظورنہ ہوئی کیونکہ اٹارنی جنرل صرف1800سی سی کی گاڑی رکھنے کے مجازہیں ،اس کے بعداٹارنی جنرل نے اپنے ہی جونیئروکلاء کوبھاری معاوضوں پراپنے ہی دفترمیں کنسلٹنٹ مقررکروایاجن کامعاوضہ 3ملین ماہانہ بنتاہے جوقومی خزانے پربوجھ ہے اوراسی نوعیت کی دیگرچیزیں بھی ہیں اوراس رویئے میں وہ اپناکام جاری نہیں رکھ سکتے.