شجاعت حسین اور پرویزالٰہی عید الضحیٰ سیلاب متاثرین کے ساتھ منائینگے

ہفتہ 4 اکتوبر 2014 13:25

شجاعت حسین اور پرویزالٰہی عید الضحیٰ سیلاب متاثرین کے ساتھ منائینگے

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 اکتوبر۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی عیدالاضحی متاثرین سیلاب کے ساتھ منائیں گے۔

(جاری ہے)

دونوں قائدین جانوروں کی قربانی کا فریضہ بھی سیلاب زدہ علاقوں میں ادا کریں گے اور قربانی کا گوشت متاثرین میں تقسیم کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :