کراچی : فرنٹیئرکالونی میں موبائل کے قریب دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی
اتوار 5 اکتوبر 2014 22:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء) کراچی کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں موبائل کے قریب دھماکے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے، کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
(جاری ہے)
ایس پی ساجد سدوزئی کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ راستے میں کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں چوکی انچارج اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق واقعے میں کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.