بھارت کی بلااشتعال فائرنگ،پاکستان کا اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ سے احتجاج ،اقوام متحدہ کامبصر گروپ پاکستان اور بھارت میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا،آئی ایس پی آر

بدھ 8 اکتوبر 2014 15:37

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ،پاکستان کا اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 8اکتوبر 2014ء) پاکستان نے بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ پر اقوام متحدہ کے فوجی مبصرگروپ سے شدیداحتجاج کیاہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ریڈیوکے مطابق ایک بیان میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کی جانب سے جاری اییک بیان میں کہاگیاکہ اقوام متحدہ کا فوجی مبصر گروپ پاکستان اور بھارت میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا۔