فاطمہ بھٹو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

جمعہ 10 اکتوبر 2014 14:19

فاطمہ بھٹو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر 2014ء) فاطمہ بھٹو فیس بک کی سب سے پاپولر پاکستانی شخصیت بن گئیں ہیں ، ان کی تصویر کو 10,750 لائیکس ملے ہیں۔

(جاری ہے)

میر مرتضٰی بھٹو کی صاحبزادی او ر سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی بھتیجی فاطمہ بھٹو تاحال ایک غیر سیاسی شخصیت ہیں اور گزشتہ چند سال کے دوران دنیا بھر میں خود کو ایک دانشور کے طور پر منوانے میں کامیاب رہی ہیں۔