ڈی جی آئی ایس پی آر کی نوبل انعام جیتنے پر ملالہ کو مبارکباد

جمعہ 10 اکتوبر 2014 17:57

ڈی جی آئی ایس پی آر کی نوبل انعام جیتنے پر ملالہ کو مبارکباد

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر 2014ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ملالہ یوسف زئی کو امن کا نوبل انعام جیتنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے سوائے تمام پاکستانی اپنے بچوں کو سکول میں تعلیم حاصل کرتا دیکھنا چاہتے ہیں۔