کینیڈا نے ملالہ کو اعزازی طور پر اپنی شہریت دےدی

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 12:14

کینیڈا نے ملالہ کو اعزازی طور پر اپنی شہریت دےدی

ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) کینیڈا نے ملالہ کو اعزازی طور پر اپنی شہریت دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا نے پا کستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کے لیے امن کے نوبیل انعام کا اعلان ہونے کے بعد اعزازی طور پر اپنی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

کینیڈین وزیر اعظم کے مطابق ملالہ 22 اکتوبر کو شہریت وصول کریں گی۔

متعلقہ عنوان :