لاہورہائیکورٹ آفس نے گو نواز گو نعرے کیخلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 20:18

لاہورہائیکورٹ آفس نے گو نواز گو نعرے کیخلاف دائر درخواست ناقابل سماعت ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء ) لاہورہائیکورٹ آفس نے گو نواز گو نعرے کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار راجہ ذیشان ایڈووکیٹ نے گو نواز گو نعرے کے خلاف درخواست دائر کی جس میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ گو نواز گو کا نعرہ لگانے اور مسلم (ن)کی قیادت اور کارکنوں کو اس پر رد عمل سے روکا جائے تاہم ہائیکورٹ آفس نے درخواست کا جائزہ لے کر اس پر اعتراض داخل کردیا ہے جس میں آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :