شمالی وزیر ستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 21:02

شمالی وزیر ستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

دتہ خیل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر۔2014ء) شمالی وزیر ستان کے علاقے مارغہ میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈرون نے ایک گاڑی کو نشانہ بنا کر 2میزائل داغے جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :