قومی ائیر لائن کا ایک مرتبہ پھر لاجواب سروس کا مظاہرہ

پیر 13 اکتوبر 2014 11:57

قومی ائیر لائن کا ایک مرتبہ پھر لاجواب سروس کا مظاہرہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء)قومی ائیر لائن نے ایک مرتبہ پھر لاجواب سروس کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 3012 نے حاجیوں کو 8 گھنٹے کی تاخیر سے کراچی تو پہنچا دیا مگر حاجیوں کاسامان جدہ میں ہی چھوڑ آئی۔

(جاری ہے)

مسافر کئی گھنٹوں تک اپنے سامان کو تلاش کرتے رہے، یہ معلوم ہونے پر کہ سامان جدہ میں ہی رہ گیا ہے۔مسافروں نے شدید احتجاج کیا