محنت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے ،اچھی زندگی گزارنے کیلئے دولت انتہائی ضرور ہے‘ مہرین سید
پیر 13 اکتوبر 2014 15:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء ) ٹی وی کی مایہ ناز اداکارہ وٹاپ ماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ محنت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے ،کسی بھی شعبے میں کامیابی کیلئے جستجو اورعمل ضروری ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مہرین سید نے کہاکہ والد کی وفات کے بعد میری والدہ نے مجھے بڑی محنت سے پالا ہے ، میں تعلیم حاصل کرتی تھی اور فارغ وقت میں ماڈلنگ بھی کرتی تھی ۔
میری فیملی نے مجھے بڑا سپورٹ کیا حسن شہریا یاسین میرے محسن ہیں انہوں نے میری بڑے بھائیوں کی طرح ہر قدم پر میری رہنمائی کرتے ہوئے مجھے اس مقام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ستاروں کے علم پر یقین رکھتی ہوں اچھی زندگی گزارنے کیلئے دولت انتہائی ضرور ہے اپنی زندگی اور موجودہ مقام سے مطمئن ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.