آئی سی سی نے فواد عالم کے متنازعہ کیچ کا نوٹس لے لیا
پیر 13 اکتوبر 2014 21:12
دبئی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں فواد عالم کے متنازعہ کیچ کا نوٹس لے لیا۔ ابوظہبی میں ہونے والا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ فواد عالم کے متنازعہ کیچ کی وجہ سے میڈیا کی توجہ بنا رہا جس پر اب آئی سی سی نے بھی نوٹس لے لیا ہے۔
(جاری ہے)
کرکٹ کی عالمی تنظیم نے واضح کیا ہے کہ سلپ پوزیشن سے شارٹ لیگ پوزیشن پر جا کر کیچ کرنے والے اسمتھ کے معاملے پر ایم سی سی میں زیر غور لایا گیا ہے جس کے بعد امپائرز کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ بیٹنگ کے دوران فیلڈر کی پوزیشن تبدیل کرنے کی چالاقی پر حتمی فیصلہ امپائر کا ہی ہو گا اگر امپائر سمجھے کہ فیلڈر کی اس پھرتی سے بلے باز کا کھیل متاثر ہوا ہے تو گیند کو قانون کے مطابق DEADقرار دیا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.