مودی نے پاکستان کو بھاری نقصان پہنچانے کا پیغام دیا تھا، بھارتی حکام
پیر 13 اکتوبر 2014 21:48
نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) بھارتی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ انتہاپسند وزیراعظم نریندرامودی مودی نے پاکستان کو سرحدی فائرنگ کے دوران بھاری نقصان پہنچانے کا پیغام دیا ہے، ایک بھارتی اخبار کے مطابق پاک بھارت سرحدی کشیدگی بڑھنے سے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کا احیا ہوسکتا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی فوج کے جنرل کو نسم ہمالے سنگھ نے کہا کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاکے بعد عسکریت پسند مقبوضہ کشمیر کا رخ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں ہی عسکریت پسند مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوسکتے ہیں کیونکہ اس کے بعد برفباری سے پہاڑی چوٹیاں ڈھک جائیں گی تو کراسنگ مشکل ہوجائے گی،یادرہے کہ اس سے پہلے بھارتی میڈیابھی انکشاف کرچکاہے کہ انتہاپسند وزیراعظم نریندرامودی مودی نے اپنی فوج کو پاکستان کو سرحدی فائرنگ کے دوران بھاری نقصان پہنچانے کا پیغام دیا ہےمزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.